آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سندھ حکومت کے اشتراک سے معرکۂ حق 78 ویں جشنِ آزادی کے موقع پر گرینڈ میوزیکل کنسرٹ کا رانی باغ حیدرآباد میں انعقاد کیا گیا۔
لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں رات تک دونوں مقدمات پر سماعت کی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے فزکس کے ریٹائرڈ پروفیسر کو پینشن کی رقم 2 ماہ میں ادا کرنے کا حکم دے دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ واشنگٹن ڈی سی دنیا کے خطرناک ترین شہروں میں شامل ہو گیا ہے۔
ترک وزیرِ خارجہ حاقان فیدان کا کہنا ہے کہ فلسطین فلسطینیوں کا ہے، فلسطینیوں کو ان کی سر زمین سے بے دخل کرنے کی کوشش غیر قانونی اور ناقابل قبول ہے۔
واقعے کے بعد ملزم فرار ہو گیا اور پولیس نے اسے گرفتار کرنے کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کورنگی کی گلزار کالونی سیکٹر 8 ڈی میں گٹر کا پانی گلیوں میں جمع ہونے سے شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
بلاوائیو ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے زمبابوے کو اننگز اور 359 رنز سے ہرا دیا۔
بھارتی اراکین پارلیمنٹ کا کہنا تھا کہ پاکستان سے لڑائی میں بھارتی فضائیہ کا رافیل پہلے دن ہی گرا، لیکن بھارتی ایئر مارشل نے جنتا کو بے وقوف بنایا،۔
پری میڈیکل گروپ کے امتحانات میں پہلی تینوں پوزیشنیں طالبات نے حاصل کی ہیں۔
خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت نے نہ کوئی پاکستانی طیارہ مار گرایا، نہ ہی تباہ کیا، پاکستان نے چھ بھارتی جنگی طیارے، اور ایس فور ہنڈریڈ فضائی دفاعی نظام کو تباہ کیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ نرس کے ہاتھ پر انجکشن کے نشانات موجود ہیں، شبہ ہے کہ نرس نے اپنے خود انجکشن لگایا ہے، تاہم اہلخانہ نے اسپتال انتظامیہ پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج کرکے تین ملزمان کو گرفتار کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بھائی ادکار فیصل خان نے ان سے تعلقات ٹھیک کرنے کے لیے بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان سے مدد مانگی تھی جس کے لیے وہ ان کی رہائش گاہ منت بھی گئے تھے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مگرمچھ نےخاتون کی ٹانگ بُری طرح چبا ڈالی، جسے شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا، خاتون پر مگر مچھ کے حملے کا واقعہ ناراکینال کی آر ڈی 115 شاخ میں پیش آیا۔
انسٹاگرام صارفین اس نئے فیچر سے سخت پریشان و خوفزدہ ہیں جو آپ کے دوستوں کو آپ کی لائیک کی ہوئی پوسٹس دکھاسکتا ہے، خوش قسمتی سے اس سے بچنے کا ایک آسان طریقہ بھی موجود ہے۔