• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم ہشاش بشاش تھے ‘انہوں نے کہااللہ چنگی کرے گا،پرویزرشید

اسلام آباد(آئی این پی) مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیراطلاعات سینیٹرپرویز رشید نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی میں پیشی سے پہلے وزیراعظم ہشاش بشاش تھے ،وزیراعظم نے کہا ملک کا مستقبل جمہوریت سے مشروط ہے،انھوں نے ساتھیوں کو دیکھ کر کہا اللہ چنگی کرے گا،ہم سرخرو ہوں گے۔جمعرات کو اپنے بیان میں سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے جے آئی ٹی میں پیشی سے پہلے وزیراعظم ہشاش بشاش تھے‘وزیراعظم نے کہا ملک کا مستقبل جمہوریت سے مشروط ہے‘وزیراعظم نے کہا جمہوریت پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔

تازہ ترین