• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی ہاکی ایسوسی ایشن اور ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن (سینٹرل) کے اشتراک سے اولمپئن انوار احمد خان انٹرکلبز میموریل ہاکی چیمپئن شپ میںالصغیر کلب نے ایئر پورٹ کلب کو زیر کر لیا جبکہ سینٹرل فٹنس اور بلدیہ کلب کا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا ۔

تازہ ترین