• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک بھارت آج کر کٹ اور ہاکی میں آمنے سامنے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انگلینڈ کی سرزمین پر اتوار کو پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کر کٹ اور ہاکی مقابلے میں مد مقابل ہونگیں ، آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے فائنل میں اوول میں دونوں ٹیمیں ایک دوسرے سے نبرآزماہونگیں تو ہاکی کے ورلڈ کپ رسائی رائوند میں لندن میںپاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہونگیں، دریں اثناء ہفتے کو ورلڈ کپ ہاکی رسائی رائوند میں چین نے کوریا کو5.2سے بھارت نے کینیڈا کو3.0سے ہرادیا، انگلینڈ اور ملائیشیا کا میچ 2،2گول سے برابر رہا۔

تازہ ترین