• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،120گرام چرس کےمجرم کو ڈیڑھ ماہ قید بامشقت اور 3ہزار روپے جرمانہ کی سزا

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سیالکوٹ عبدلقیوم نے تھانہ مراد پور میں درج120گرام چرس کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم جمشید کو ڈیڑھ ماہ قید بامشقت اور تین ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی۔ عدم ادائیگی جرمانہ مجرم کو مزید8یوم قید کاٹنا ہو گی۔
تازہ ترین