• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)جوا کھیلنے والے چار افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا ، دربار ملک شاہ ولی میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر تاش پر جوا کھیلنے میں مصروف ابرار، پرویز، جعفر سمیت چار افراد کو گرفتار کرکے قبضہ سے تاش اور جوئےپر لگی ہوئی رقم برآمد کی اور مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین