• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،پانچ افراد کی زمیندار پر فائرنگ

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) صدرکے علاقہ کانواں لٹ کا زمیندار بوٹا ڈیرہ پرموجودتھاکہ ملزمان الیاس‘ حبیب ‘مشتاق نے فائرنگ کی، زمیندار معجزانہ طور پر رہا،،پولیس نے مقد مہ درج کرلیا۔
تازہ ترین