• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ،عید الفطرپر محکمہ سول ڈیفنس کے عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے )عید الفطر کے موقع پر محکمہ سول ڈیفنس کے عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ محکمہ سول ڈیفنس پنجاب کے ڈی جی نے تمام ضلعی افسروں کو ہدایت کی ہے کہ فوری طور پر عید الفطر کا سکیورٹی پلان تیار کیا جائے اور پولیس سمیت تمام قانون فافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر ہر سطع پر سکیورٹی کے انتظامات کریں۔
تازہ ترین