• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کو امت مسلمہ میں اتحاد کے لئے بھر پور کردار ادا کرنا ہوگا، ضیاء عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے بھارتی جاسوس کلبھوشن کی جانب سے اپنے جرم کا اعتراف پاکستان  کے سیکیورٹی اداروں کی بڑی کام یابی ہے جس نے دنیا کے سامنے بھارت کا دہشت گردی کا چہرہ بے نقاب کردیا ہے، انہوں نے کہا کہ پاکستان کو فوری طور پر امت مسلمہ میں اتحاد اور ان کے تعلقات میں بہتری کے لئے بھر پور کردار ادا کرنا ہوگا۔ 

تازہ ترین