کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے جاری کر دہ نوٹی فکیشن کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے عید کی چھٹیوں کاا علان کر دیا ہے جس کے مطابق چھٹیاں 24تا 28؍جون یعنی ہفتے تا بدھ تک چھٹیاں ہوں گی ۔
دونوں ٹیمز کی جانب سے ایک، ایک میچ جیتنے کے سبب سیریز برابر ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کو زیادہ فکر یہ تھی کہ اسکینڈل کا الیکشن 2016 کی انتخابی مہم پر کیا اثر پڑے گا: وکیل
پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے گزشتہ اجلاس میں شیر افضل مروت کے معاملے پر شبلی فراز اور اسد قیصر کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔
اسرائیلی فوج نے غزہ میں حملے تیز کر دیے، فلسطینی مزاحمتی گروپوں کی اسرائیلی فوج سے شدید جھڑپیں، 50 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔
جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ملک کا نظام اس وقت خراب ہے، آئین موجود ہے، عملدرآمد نہیں ہے۔
سر کیئر اسٹارمر سے پارٹی پالیسی پر اختلاف پر لیبر کونسلر مسرت خان نے استعفیٰ دے دیا۔
ٹیم کی تمام 17 کھلاڑیوں سمیت سپورٹ اسٹاف نے اس ظہرانے میں شرکت کی۔
آزاد جموں و کشمیرکی صورتحال پر پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو آزاد کشمیر میں بگڑتی صورتحال پر گہری تشویش ہے۔
میامی بیچ پولیس ڈیپارٹمنٹ نے اپنی نئی گاڑی کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی۔
پراٹھے فروخت کرنے والے کا کہنا ہے کہ وہ روزانہ کے 2 سو سے 3 سو پراٹھے لوگوں کو کھلا دیتا ہے۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف موجودہ حالات سے مطمئن نہیں ہیں۔
پاکستان اور امریکا کا انسداد دہشت گردی ڈائیلاگ پر مشترکہ اعلامیہ سامنے آگیا۔
دنیا کی بالکل سیدھی اور 149 میل طویل سڑک سعودی عرب میں واقع ہے اور یہ ایک ریگستان کے درمیان سے گزر رہی ہے، اس طویل ترین سڑک میں کہیں ایک بھی موڑ یا خم نہیں ہے۔
پائلٹس نے روسی ساختہ طیارے کو ہوا میں قلا بازیاں دینے کی کوشش کی، طیارہ رن وے سے ٹکرا کر فضا میں بلند ہوا۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف ٹیم کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کی کامیاب تکمیل پر شکریہ ادا کیا۔
بھارت نے 10 سال کے لیے ایران کی چابہار بندر گاہ کا انتظام سنبھال لیا۔