• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،گھر کے تالے توڑ کر2لاکھ نقدی، زیوارت چورانے والی خاتون سمیت4افراد کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) گھر کے تالے توڑ کر2لاکھ روپے نقدی، طلائی زیوارت اور گھریلو سامان چوری کرنے والے خاتون سمیت4افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ ہرسیاں میں پولیس نے محمد اقبال کے گھر کے تالے توڑ کر گھر میں موجود2لاکھ روپے کی نقدی، طلائی زیوارت اور دیگر گھریلو سامان چوری کرنے کے الزام میں اصغر علی، رخسانہ بی بی،علی رضاسمیت4افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔
تازہ ترین