• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شب قدر‘جامع مسجد الاقصٰی میں3لاکھ مسلمانوں کی شرکت‘1مشتبہ شخص گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک)جامع مسجد الاقصٰی میں شب قدر کی عبادت کے لیے 3لاکھ مسلمانوں نے شرکت کی۔تاہم اس کے ایک روز بعد پولیس نے مشرقی یروشلم کے رہائشی ایک شخص کو دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث ہونے کے شبہ میں حراست میں لے لیا ہے۔اس حوالے سے اسرائیلی پولیس ترجمان مکی روزن فیلڈ کا کہنا ہے کہ مشتبہ شخص دہشت گردوں سے تعلقات کی وجہ سے پہلے بھی8ماہ جیل کاٹ چکا ہے اور 9ماہ قبل ہی اسے جیل سے رہائی ملی تھی۔

تازہ ترین