ڈگری ( نامہ نگار) ڈگری کے قریب گاؤں کریم بخش سولنگی کی رہائشی 25 سالہ خاتون حرمت زوجہ دلدار سولنگی کو کھیتوں میں کام کے دوران پاؤں پر سانپ نے کاٹ لیا جسے فوری طور پر تعلقہ ہسپتال ڈگری پہنچایا گیا ۔
خیبر پختون خوا کے وزیرِ اعلیٰ کی مشیر برائے سماجی بہبود مشعال یوسفزئی اعظم نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی جان کو بنی گالہ میں شدید خطرہ لاحق تھا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے نہال بریگیڈ کا سارجنٹ ایریل زیم شمالی غزہ کی لڑائی میں ہلاک ہوا۔
واضح رہے کہ اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میں جاپان نے پاکستان کو شکست دی تھی۔
موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں آج دوبارہ درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ہے۔
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں رات گئے بارش ہوئی، شیخوپورہ، خوشاب، مظفرآباد میں بادل برسے جس سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔
جو بائیڈن نے کہا کہ اسرائیل نے رفح پر چڑھائی کی تو اسے ہتھیار فراہم نہیں کریں گے۔
آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پیریز نے اپنے بیان میں کہا کہ آئی ایم ایف مشن اگلے پروگرام کے لیے مذاکرات کرے گا۔
اسلحہ برآمدگی کے دوران ملزم فیضان کے پانچ سے چھ ساتھیوں نے حملہ کیا
عوامی ایکشن کمیٹی جس سطح پر بات کرنا چاہتی ہے ہم تیار ہیں: چوہدری انوار الحق
انہوں نے کہا کہ گوادر شہر کے گرد باڑ لگانے کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں۔
مریم نواز نے سات لاکھ طلبہ کو چشمہ اور آلۂ سماعت فراہم کرنے کی منظوری بھی دے دی۔
بابر اعظم نے کہا کہ پاکستان ہاکی ٹیم نے محدود وسائل میں شاندار پرفارمنس دی۔
انہوں نے کہا کہ تمام فریقین آزاد کشمیر میں امن وامان قائم کرنے میں کردار ادا کریں، انتظامیہ امن وامان بحال کرنے کے لیے بات چیت کا دروازہ کھولے۔
لاپتہ بھارتی اداکار گروچرن سنگھ سے متعلق تفتیش ٹیلی ویژن شو تارک مہتا کا الٹا چشمہ تک پہنچ گئی۔
قومی ٹیم نے ایک بار پھر عالمی افق پر قومی پرچم بلند کیا، حکومت پنجاب قومی کھیل کی بحالی کےلیے ہرممکن اقدامات کرے گی، فیصل کھوکھر
امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ امریکا نے اسرائیل کو حماس رہنماؤں سے متعلق خفیہ معلومات دینے کی پیشکش کردی۔