• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (صباح نیوز)کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران موسم گرم و خشک رہنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے ۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ رہا ۔

تازہ ترین