• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر)جماعت اسلامی کراچی روایتی عید ملن یکم شوال کوادارہ نورحق میں منعقد جائے گی۔عید ملن میں جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سید منور حسن خصوصی شرکت کریں گے جبکہ سابق سٹی ناظم کراچی نعمت اللہ خان ، نائب امراء جماعت اسلامی پاکستان اسد اللہ بھٹو ، راشد نسیم ، امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی ، امیر کراچی حافظ نعیم الرحمن و دیگر بھی شریک ہوں گے ۔ عید ملن صبح 11بجے سے نمازِ ظہر تک جاری رہے گی ۔

تازہ ترین