• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
10 Ft Long Selfie Stick For Selfie Craze

امریکی نوجوان نے سیلفی کے شوقین افراد کے لیے 10 فٹ لمبی جدید ترین سیلفی اسٹک متعارف کروادی جس کی مدد سے گروپ سیلفی لینے کو مزید آسان بنا دیا گیا۔

امریکا سے تعلق رکھنے والے ’ٹیرینس کیلی مینــ‘ نامی ایک شخص نے 10فٹ لمبی سیلفی اسٹک بنائی ہے جس کے ذریعے درجنوں افراد ایک ساتھ گروپ سیلفی بآسانی لے سکیں گے۔

گو پرو اور بلو ٹوتھ سیلفی اسٹک کو خریدنے کیلئے صارفین آن لائن پری آرڈر کر سکتے ہیں ۔

تازہ ترین