شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)ڈی ایچ کیو ہسپتا ل کی انتظا میہ نے یا دداشت کھودینے والی نا معلوم زخمی خاتون کو دارالامان منتقل کر نے کی علا قہ مجسٹریٹ سے اجا زت ما نگ لی ہے ہسپتا ل کے زرائع کے مطا بق اس خا تون کو زخمی ہو نے اور ہڈی ٹوٹ جا نے پر ٹراما سینٹر مقا می لو گ چھو ڑ گئے تھے یہ خا تو ن ذہنی تو ازن بھی کھو بیٹھی ہے ۔