آپ آف لائن ہیں
پیر9؍ذیقعدہ 1439ھ 23؍جولائی2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

استنبول (نیوز ڈیسک) فرنچ فٹبالر بیفا ٹیمبی گومس نے انگلش پریمیئر فٹبال کلب سوانسی کو چھوڑ کر ترک کلب گلاٹا سارے میں شمولیت اختیار کرلی، ترک میڈیا نے بتایا کہ بدھ کو گومس کے پہنچنے پر گلاٹا سارے نے ان کے ٹرانسفر کے حوالے بات چیت شروع کردی ہے، گلاٹا سارے کا شمار ترکی کے صف اول کے فٹبال کلب میں ہوتا ہے، گومس نے سوانسی کی جانب سے انگلش پریمیئر لیگ میں حصہ لیا تھا، فرانسیسی سٹرائیکر کے اچانک فیصلے پر مداح بھی کافی مایوس ہیں اور انہوں نے اس حوالے سے ٹوئٹس بھی کیے ہیں جس کا جواب دیتے ہوئے گومس کا کہنا تھا کہ نیا تجربہ حاصل کرنے کے لیے میں نے ترکش کلب جوائن کیا ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں