• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق انٹرنیشنل کبڈی کھلاڑی ارشد جٹ انتقال کرگئے

فیصل آباد (خبر نگارخصوصی ) سابق انٹرنیشنل کبڈی کھلاڑی محمد ارشد جٹ قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ان کی نماز جنازہ ملک پورمقامی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی اورسپرد خاک کردیاگیا قرآن خوانی آج 8بجے صبح جامع مسجد 203ر۔ب ملک پور میں ادا کی جائے گی ارشدجٹ نے 1971سے لے کر 1992تک نیشنل اورانٹرنیشنل میچز کھیلے وہ گورنمنٹ اسلامیہ کالج سرگودھاڈویژن اورفیسکوواپڈا ٹیم کے کپتانبھی رہے ۔
تازہ ترین