لاہور(کرائم رپورٹر)سی ٹی ڈی کی چنیوٹ میں کاروائی مبینہ دہشت گرد گرفتار۔مبینہ دہشت گرد کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان سے ہے۔مبینہ دہشت گرد عبدالمنان کے قبضہ سے4ڈیٹونیٹرز اور بارودی مواد سمیت دیگر سامان برآمدہو ا ہے ۔دہشت گرد نے فیصل آ با دڈویثر ن میں دہشت گردانہ کاروائی کا منصوبہ بنا رکھا تھا۔