سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اسلام آباد سے پولیس کے مطابق سردار تنویر الیاس کے خلاف تھانہ مارگلا میں مقدمہ درج ہے۔
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پرامید ہیں کہ عدلیہ اپنا کندھا کسی کو استعمال کرنےنہیں دے گی۔
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
عراق، قطر اور ترکیے نے بھی ایران کو ہیلی کاپٹر تلاش میں مدد کی پیشکش کی۔
ایران کے آرمی چیف محمد بغیری نے کہا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر تک پہنچنے کےلیے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بشکیک میں پاکستانی سفیر اور کرغزستان کی حکومت سے رابطے میں رہے ہیں۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثہ سے متعلق خبروں پر گہری تشویش ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ فلسطینی امت مسلمہ کا کفارہ ادا کر رہے ہیں۔
عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ صدر رئيسی کی تلاش کے لیے 40 ٹیمیں مامور کردی گئی ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی اطلاعات پر نظر رکھے ہوئے ہے۔
حادثےکی خبر سامنے آنے کے بعد مشہد مقدس میں بڑی تعداد میں ایرانی عوام حضرت امام علی رضا کے روضے پر جمع ہو گئے ہیں۔
آصف زرداری نے ایران کے صدر اور ان کے قافلے میں شامل ساتھیوں کی سلامتی کی دعا بھی کی۔
تحریک منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری نے جنرل (ر) ظہیر الاسلام سے کبھی بھی لندن یا کینیڈا میں ملاقات کی تردید کردی۔
ذرائع کے مطابق گراس میٹرنگ پالیسی حتمی منظوری کےلیے وفاقی کابینہ اور مشترکہ مفادات کونسل کو پیش کی جاسکتی ہے۔
ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بغیر وقفے کے جاری رہا۔ سخت گرمی کی وجہ سے ٹرن آؤٹ بہت کم رہا۔