• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرکلب کبڈی ٹورنامنٹ مولوآنی ہرلاں اتحاد کلب نے جیت لیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر )ڈسٹرکٹ کبڈی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہونے والا انٹرکلب کبڈی ٹورنامنٹ مولوآنی ہرلاں کافائنل اتحاد کبڈی کلب 188ر۔ب تلے واکی ٹیم نے جیت لیا۔شاہین کلب گھیالہ دوسری اورٹائیگر کلب بابابکالہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ فائنل میچ میں شاہین کلب نے 24پوائنٹ اور اتحاد کلب 36پوائنٹ حاصل کئے ۔ کمنٹری کے فرائض عالمی کبڈی مبصر طیب گیلانی اورمہرفہد نے سرانجام دیئے
تازہ ترین