• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل پنجاب کبڈی ٹورنامنٹ شیر پنجاب کلب نے جیت لیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر )آل پنجاب چوہدری فتح محمد میموریل کبڈی ٹورنامنٹ عرس مبارک بابا سوہنے شاہ سرکار چک 121ج ب گھوکھوال کے فائنل میں شیر پنجاب کلب 51ج ب سجاداں نے فتح محمدکلب کو 36کے مقابلہ میں 39پوائنٹ سے شکست دے کر جیت لیا ۔ویت کیٹگری کافائنل جٹ کلب گبیاں والا اور نورپور کلب کے درمیان 30-30پوائنٹ سے برابر رہا۔
تازہ ترین