• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر ڈیپارٹمنٹل کبڈی چیمپئن شپ اگلے ماہ اسلام آ باد میں کھیلی جائے گی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیر اہتمام پہلی انٹر ڈیپارئمنٹل نیشنل کبڈی چیمپیئن شپ 2 سے6اگست تک پاکستان ا سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیل جائیگی، ایشین ا سٹائل کے تحت کھیلی جانے والی چچیمپئن شپ میںآرمی،نیوی،واپڈا،ائیر فورس،ریلوے اور پولیس کی ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔فیڈریشن کےسیکریٹری رانا سرور نے کہا کہ رواں سال پہلی کبڈی لیگ کے انعقاد کیلئے پرامیدہے، کبڈی ورلڈ کپ کی میزبانی کیلئے پنجاب حکومت کے جواب کے منتظر ہے۔

تازہ ترین