کراچی( اسٹاف رپورٹر ) کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں پہلی 5اے سائیڈ خواتین ہاکی لیگ میں تنزیلہ چیمہ ہاکی ٹیم نے شہلا رضا ہاکی ٹیم کو 1-3 سے شکست دے دی.تزیلہ چیمہ ہاکی ٹیم کی جانب سے دو گول بتول کاظم یک گول اقراء نے اسکور کیا جبکہ شہلا رضا ہاکی ٹیم کی جانب سے واحد گول صائمہ نے کیا۔