لاہور میں کوٹ لکھپت کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں مبینہ طور پر استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کا سراغ لگا لیا ہے۔
محکمہ ایکسائز ذرائع کے مطابق خودکش دھماکے میں استعمال ہونے والی مبینہ موٹرسائیکل کا نمبر ایل ای او 5923 ہے۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ یہ موٹر سائیکل عثمان علی نامی شخص کے نام پر رجسٹرڈ ہےاور عثمان علی لاہور کا ہی رہائشی ہے۔