سیالکوٹ سے ایران جاتے ہوئے تین نوجوانوں کو اغوا کرلیا گیا ہے۔
مغوی افراد کے اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ تینوں نوجوانوں کے اغوا کا مقدمہ گوجرانوالا میں درج کروالیا گیا۔
اہلخانہ کے مطابق ایف آئی اے نے ابھی تک ایجنٹ کو گرفتار نہیں کیا۔ تینوں نوجوان سے ایجنٹ نے 20، 20 لاکھ روپے لیے تھے۔