• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رتیک روشن فلم کبڈی میں کام کریں گے

Todays Print

ممبئی(ایجنسیاں) بولی وڈ کے ماچو مین رتیک روشن، راکیش اوم پرکاش مہرا کی فلم میں کام کر سکتے ہیں۔بھارتی میڈیا ذرا ئع کے مطا بق رتیک ، وکاس بہل اور رونی ا سکرووالا کی آئندہ فلم ’کبڈی‘ میں اداکاری کرنے پر غور کررہے ہیں۔ فلم کی ہدایتکاری کے لئے رونی اسکرووالا نے راکیش اوم پرکاش مہرا کا انتخاب کیاہے۔یوں تو رتیک نے فلم میں کام کرنے کے لئے اپنی رضامندی دے دی ہے لیکن وہ پہلے اپنے والد راکیش روشن کی فلم ’کرش۔4‘ کی تیاری شروع کرنا چاہتے ہیں۔

تازہ ترین