• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ماس کمیونیکیشن میں ایم فل پرفیشنل ٹریک کا آغاز کر دیا : ڈاکٹر ثاقب ریاض

ملتان(سٹاف رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آبادکے ڈیپارٹمنٹ آف ماس کمیونیکیشن کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر ثاقب ریاض نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں میڈیا خاص اہمیت اختیار کرگیا ہے اور نوجوانوں کے لئے میڈیا میں جاب اور ترقی کے بہت مواقع موجود ہیں،انہوں نے ان خیالات کے اظہار ریجنل کیمپس ملتان میں ماس کمیونیکیشن کے طلباء طالبات سے خطاب کرتے ہوئے کیا،انہوں نے مزید کہا کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی واحد یونیورسٹی ہے جو اپنے طلباکو کتب فراہم کرتی ہے بلکہ دوسری یونیورسٹیوں کے اکثر طلباء ہماری کتب سے ہی استفسادہ کرتے ہیں، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ماس کمیونیکیشن میں ایم فل پرفیشنل ٹریک کا آغاز کر دیا ہے۔
تازہ ترین