• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی، میونخ ایئرپورٹ پر اتوار کی شام پروازیں روک دی گئیں

جرمنی کے شہر میونخ ایئرپورٹ پر اتوار کی شام پروازیں روک دی گئیں۔

ترجمان ایئرپورٹ کے مطابق کنٹرول ٹاور میں دھوئیں کی بو محسوس کی گئی جس کے باعث کنٹرول ٹاور کو احتیاطًا خالی کرالیا گیا۔

حکام کے مطابق میونخ ایئرپورٹ پر کنٹرول ٹاور میں آگ یا دھواں نہیں پایا گیا، معاملے کی تحقیقات جاری ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید