ہر دور میں ایک دوسرے کارہتے نہیں کیا نشانہ دونوںاس ملک میں ہیں نظام گویاجمہوری و آمرانہ دونوں
علاوہ ازیں 10 اور 11 مئی کو جنوبی پنجاب کے اضلاع میں طوفانی بارش کا امکان ہے۔
رانا مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، غیرملکی کوچ رولینٹ آلٹمنز کا جیت میں اہم کردار رہا۔
اولمپیئن ارشد ندیم نے جنوبی افریقا میں آؤٹ ڈور ٹریننگ مکمل کرلی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ غیرملکی کیوریٹر کی خدمات حاصل کرے گا۔
سب جیل قرار بنی گالہ رہائش گاہ سے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سب جانتے ہیں9 مئی کے واقعات کس کے اُکسانے اور کس کی ایما پر ہوئے۔
حافظ آباد میں داماد نے کلہاڑیوں کے وار کر کے سسر کو قتل کر دیا، مقتول کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔
لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس انوار الحق کی عدالت کے باہر فریقین آپس میں الجھ پڑے۔
شمالی وزیرستان کی تحصیل شواہ میں واقع اسلامیہ گرلز ماڈل اسکول کو گزشتہ رات گئے دھماکے سے اڑا دیا گیا۔
بھارت میں ان دنوں آئی پی ایل جاری ہے جس میں غیرملکی کھلاڑیوں کی بھی بڑی تعداد کھیل رہی ہے۔
عارف محمد خان نے کہا کہ میں جنوری میں 2 بار اس مندر آ چکا ہوں، اس وقت کا احساس بھی آج جیسا ہے
ترجمان میٹرک بورڈ کا کہنا ہے کہ امتحانی مراکز کے اطراف فوٹو اسٹیٹ کی دکانیں پرچے کے دوران بند رہیں گی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ محمد عامر کا بروقت ویزا جاری نہ ہونے پر کرکٹ آئرلینڈ سے ناخوش ہے۔
آج سانحۂ 9 مئی کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر ممکنہ سیاسی ریلیوں کے باعث سیکیورٹی کے پیشِ نظر اسلام آباد کا ریڈ زون سِیل کر دیا گیا۔
امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ رفح پر بڑا حملہ کیا تو اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دیں گے۔
سابق فوجی سربراہ بینیمارما 2006ء کی بغاوت میں اقتدار میں آئے تھے