کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں حصہ لینے کیلئے قومی ٹیم پیر کو اردن روانہ ہوں گی۔ 15 سے 19 اگست تک ہونے والی چیمپئن شپ میں پاکستان کی 11 رکنی ٹیم شرکت کررہی ہے۔
کراچی کی 11 مرکزی سڑکوں پر غیرقانونی رکشوں کی آمدورفت پر پابندی عائد کردی گئی جس کا فوری طور پر اطلاق ہوگا۔
چینی ایئر لائنز کو یہ بھی حکم دیا گیا ہے کہ وہ امریکی کمپنیوں سے آلات اور اسپئر پارٹس بھی نہ خریدیں۔
امریکا کی صف اول کی ہارورڈ یونیورسٹی نے ٹرمپ انتظامیہ کے متعدد مطالبات ماننے سے انکار کردیا تھا۔
کراچی کنگز کے نائب کپتان حسن علی کا کہنا ہے کہ اگر اصلاح کیلئے تنقید ہو تو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا، جب ذاتی حملے ہوتے ہیں تو دل دکھتا ہے، بہت مرتبہ ہوتا ہے کہ پیچھے سے لوگ گالیاں دیتے پیں۔
وزارت خزانہ نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔
نیپرا نے الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کے ٹیرف میں کمی کی حکومتی درخواست منظور کر لی۔
ملک بھر کے بجلی صارفین کو 51 ارب 49 کروڑ روپے فراہم کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی گئی۔
سینئر سیاستدان اور سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں مائنز اینڈ منرلز ایکٹ پاس ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔
پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبرپختونخوا نے صوبے کے بالائی علاقوں میں سیلاب سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔
پاکستان سپر لیگ میں کھانا ذائقہ دار اور ثقافت مختلف ہے، پاکستان سپر لیگ میں تماشائی بھی اچھی تعداد میں آتے ہیں، آل راؤنڈر ملتان سلطانز
بالغ افریقی ہاتھی نڈلوا، امنگانی اور کھوسی نے زمین کے لرزنے پر فطری طور پر نوجوان ہاتھیوں زولی اور مکھایا کے گرد سرکل بنایا۔
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سے گائے کے گوبر سے جڑی 2 ویڈیوز وائرل ہوگئی ہیں۔
لبنانی صدر جوزف خلیل عون کا کہنا ہے کہ ریاستی کنٹرول سے باہر ہتھیاروں کی موجودگی ناقابل قبول ہے، ہتھیاروں کو حکومتی تحویل میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم آفس کے مطابق بنیامن نیتن یاہو نے گزشتہ روز کو شمالی غزہ کا دورہ کیا اور صورتحال کا جائزہ لیا۔
ترجمان حماس مسلح ونگ ابو عبیدہ نے کہا کہ امریکی نژاد اسرائیلی مغوی فوجی ایڈن الیگزنڈر کی حفاظت کرنے والے ارکان سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔
لاہور قلندرز کی جانب سے دیے گئے 202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم 136 پر آل آؤٹ ہوگئی۔