• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’جاہل عوام‘۔۔۔ ’جاہل آدمی ‘۔۔۔’جاہل قوم۔۔۔‘ایسے بہت سے الفاظ آپ نے اکثر لوگوں کو بولتے دیکھا ہوگا۔ ہوسکتا ہے کبھی آپ کے منہ سے بھی بے اختیار نکلا تو۔۔’جاہل عوام۔۔‘‘

یہ ’القابات‘کب منہ سے نکلتے ہیں ؟ کیوں نکلتے ہیں ۔۔۔اور ۔۔۔پھر ہوتا کیا ہے ۔۔۔؟؟۔۔ذرا اس ویڈیو میں دیکھئے ۔۔۔یقیناً حیرانی ہوگی۔۔۔بس ذرا اجتناب برتیے گا یہ کہنے سے کہ ۔۔’’جاہل عوام ۔۔۔۔‘‘

(بشکریہ : بےکار فلمز، فیس بک )

تازہ ترین