• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام سرعبدالوحید انٹرڈسٹرکٹ انڈر 16،18،20ہاکی لیگ کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس پر جمعے سےکھیلی جائے گی ۔ٹورنامنٹ میں یکم جنوری2001 کی تاریخ پیدائش کے کھلاڑی کھیلنے کے مجاز ہوں گے۔ کھلاڑیوں کو نادرا کا اوریجنل بے فارم پیش کرنا لازمی ہوگا۔

تازہ ترین