• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیوڈی اے افسر ویلفیئر ایسوسی ایشن سٹارپینل کی حمایت

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کیوڈی اے یونٹ کا اجلاس ہوا جس میں کیوڈی اے افسر ویلفیئر ایسوسی ایشن سٹار پینل کے مخلص اور سینئر ترین قیادت پر اعتماد کااظہار کرتے ہوئے پینل کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے ایپکا کیوڈی اے یونٹ نے تمام ممبران سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنا ووٹ سٹار پینل کے حق میں استعمال کریں تاکہ ادارہ کو خسارے سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کیاجاسکے۔
تازہ ترین