• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایجبسٹن ٹیسٹ: جوروٹ اور الیسٹر کک کی سنچریز

ایجبسٹن، برمنگھم( جنگ نیوز ) انگلینڈ نے اپنی تاریخ کے پہلے ڈے اینڈ نائٹ کرکٹ ٹیسٹ میں عمدہ شروعات کی ہیں، کپتان جو روٹ اور سابق قائد الیسٹر کک کی سنچریز کی بدولت ہوم سائیڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے روز آخری اطلاعات تک دو وکٹ پر 260 رنز اسکور کرلیے تھے۔الیسٹرکک 105 اور جو روٹ 127 رنز کے ساتھ ناٹ آئوٹ تھے۔ آئوٹ ہونے والوں میں اسٹون مین اور ویسٹلے 8، آٹھ رنز بناسکے۔

تازہ ترین