• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لائنزایریا، گیس پائپ لائن میں آگ لگنے سے2؍افرادجھلس گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بریگیڈ تھانے کی حدود لائنز ایریا خداداد کالونی عثمانیہ مسجد کے قریب سے گزرنے والی گیس پائپ لائن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی  جس کے باعث قریب موجود اسلام اور ذیشان جھلس گئے جنہیں اسپتال پہنچایا گیا۔

تازہ ترین