حب ( نامہ نگار) اوتھل میں ایک گھر میں 3سالہ بچہ معراج ولد محمد علی کھیلتے ہوئے گھر کے واٹر ٹینک میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ جس کی لاش سول اسپتال اوتھل لائی گئی جہاں طبی معائنہ اور ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعرات کو 330,621 افراد نے ووٹ رجسٹریشن کیلئے رجوع کیا۔
فاسٹ بولر نے کہا کہ لوگوں اور ان کی فیلمی کو احترام دینا ضروری ہے، خواہ ان کا پیشہ کچھ بھی ہو۔
سعودی عرب اپنی فوجی صنعت کو 2030 تک 50 فیصد سے زیادہ مقامی بنانے کی کامیابی حاصل کرنے کے لیے کام کر رہا ہے،
فرانس کے درالحکومت پیرس سمیت گرد و نواح میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش اور جذبے سے منائی گئی۔
بالی ووڈ کے ہدایت کار انوراگ کیشپ نے انکشاف کیا ہے کہ شاہ رخ خان، سلمان خان اور عامر خان کی فلمیں مہنگی نہیں ہوتیں کیونکہ وہ اپنی فلموں کا معاوضہ نہیں لیتے۔
کرک میں شگئی روڈ پر بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف خواتین کا احتجاج مذاکرات کے بعد ختم ہو گیا۔
گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مجھے نہیں لگتا کہ پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ بنے گی۔
عید قرباں کے دوسرے روز میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب شہر کا دورہ کیا۔
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ صوبے میں پہلی بار مریم نواز کی ہدایت پر بقر عید پر قربانی کے بعد سڑکوں کو دھویا جارہا ہے۔ بہترین انتظامات پر انہوں نے تمام متعلقہ اداروں کو خراج تحسین پیش کر دیا۔
پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف اور فین کے درمیان فوٹو کے لیے تکرار ہو گئی۔
چین کے ساحلی صوبوں گوانگ ڈونگ اور فوجیان میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 17 لاپتہ ہو گئے۔
شدید گرمی کے باعث وزیرِ دفاع خواجہ آصف موترہ نہر میں ڈبکیاں لگانے پہنچ گئے۔
عید کے موقع پر کاغان جانے والے سیاحوں کا رش لگ گیا، شاہراہ کاغان پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔
سابق وزیرِ اعلیٰ کے پی پرویز خٹک نے کہا ہے کہ نوشہرہ کے عوام نے جذبات میں آ کر ووٹ کا غلط استعمال کیا ہے۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن سیل نے جعلی ویزا کے حامل مسافر کو گرفتار کرلیا۔