• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں دنیا کے سب سے بڑے کنول کے پتوں کو دیکھنے اور ان پر سوار ہوکر لطف اندوز ہونے شائقین کی ایک بڑی تعداد چین کے صوبے یونان پہنچ گئی۔

ان پتوں کا سائز تین میٹر قطر کے برابر ہوتا ہے جنہیں دنیا کے سب سے بڑے کنول کے پتے کہا جاتا ہے۔

اس خوبصورت منظر سے لطف اندوز جہاں شائقین کی ایک بڑی تعداد یہاں کا رخ کر رہی ہے وہیں خواتین ان پتوں پر کھڑے ہوکر ایسی دلچسپ ڈانس پرفارمنس پیش کرتی ہیں کہ دیکھنے والے محظوظ ہوئے بنا نہ رہ پائیں۔

 

تازہ ترین