حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) جشن آزادی اسپورٹس فیسٹول حیدرآباد2017 کا ہاکی ایونٹ قمر ہاکی الیون نے جیت لیا۔ حیدرآباد الیون کو 1-2 سے شکست ہوئی۔فاتح ٹیم کے منور شاہ نے دو گول کیے۔
وفاقی وزیر احسن اقبال نے ینگ ڈاکٹرز کو آرٹی فیشل انٹیلی جنس ( اے آئی) سیکھنے کا مشورہ دے دیا۔
چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اس وقت ایجوکیشن ایمرجنسی پر کام کر رہی ہے۔
خیبر پختونخوا مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کی منظوری کے معاملے پر وزیراعلیٰ کے پی نے بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے لکی مروت میں آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک کردیے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ایم پی اے ممتاز چانگ نے اسمبلی میں سہولتکاری کا الزام لگایا تھا۔
پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور میں زائدالمعیاد اسٹنٹس کے استعمال کے معاملے پر وزیرصحت پنجاب سلمان رفیق کا کہنا ہے کہ تمام ذمہ داران کے خلاف محکمانہ کارروائی ہوچکی ہے۔
نمائش کے افتتاحی دن عوامی دلچسپی دیدنی رہی، اور منتظمین کے مطابق تقریباً ڈیڑھ لاکھ (150,000) افراد نے ایکسپو کا دورہ کیا، جو ان کی توقعات سے کہیں زیادہ تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت ایوب کے نام سے ہوئی، مقتول پولیس اہلکار اور چاکیواڑہ تھانے میں تعینات تھا۔
یوکرین کے شہر سمی میں روسی بیلسٹک میزائل حملے میں 21 شہریوں کی ہلاکت ہوئی۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر بڑی کمی کا امکان ہے۔
جماعت اسلامی کے تحت کراچی میں شارع فیصل پر عزہ یکجہتی مارچ میں شرکاء کے آنے کا سلسلہ جارہ ہے۔
برطانوی رائے دہندگان کی قابل ذکر تعداد یورپی یونین کے ساتھ نئے تجارتی تعلقات کو ترجیح دے رہی ہے۔
برطانیہ کے مصروف ترین ہیتھرو ایئرپورٹ پر گزشتہ ماہ مارچ میں مسافروں کی تعداد میں 7.5 فیصد کمی دیکھنے میں آئی۔
ٹنڈوالہ یار میں طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعے کے خلاف ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
امریکا کے شہر ہیوسٹن میں ریپبلکن پارٹی کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے پولیس کانسٹیبل پریسنکٹ 3، علی شیخانی نے اپنے انتخابی وعدے کو عملی جامہ پہنا دیا۔
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ ملک میں مسلم اور غیر مسلم سب پاکستانی ہیں