• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک کی بقا کیلئے کرپشن اور دہشتگردی کا گٹھ جوڑ توڑا جائے، طاہر القادری

لاہور(جنگ نیوز)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے 6ستمبر یوم دفاع کے حوالے سے پارٹی عہدیداروں، کارکنوں کے وفود سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں افواج پاکستان کے جذبہ شہادت سے سرشار افسروں ،جوانوں کی حب الوطنی اور قربا نیوں پر فخر ہے، جغرافیائی و نظریاتی سرحدوں کے دفاع کیلئے فوج،سویلین اداروں اور عوام کو شانہ بشانہ چلنا ہو گا، پاکستان کی بقاءواستحکام کیلئے کرپشن اور دہشت گردی کے گٹھ جوڑ کو توڑا جائے۔

تازہ ترین