• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر)چوک سرورشہید کے رہائشی عبدالغفورنے نشترہسپتال میں داخل چاروں بچوں کومرضی سےڈسچارج کروالیا ہے،ذرائع کے مطابق عبدالغفورنے وارڈ نمبر19میں نوزائیدہ بچوں کے آئی سی یو وارڈزکے ڈاکٹروں کو تحریری طور پر اجازت مانگی کہ وہ بیک وقت پیدا ہوئے اپنے چاروں بچوں کو گھر لے جاناچاہتا ہےجس پر انہیں گھر جانے کی اجازت دیدی گئی ۔
تازہ ترین