• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی ٹی این ای کے چیئرمین نے دورہ کوئٹہ ملتوی کردیا

کوئٹہ(پ ر)آئی ٹی این ای کے رجسٹرار کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ محمد ارشد خان جدون چیئرمین implementationٹربیونل برائے نیوز پیپرز ایمپلائز آئی ٹی این ای نے چند انتظامی اور تکنیکی وجوہات کے باعث 12اور13 ستمبر کا اپنا دورہ کوئٹہ ملتوی کردیا ہے تمام سائلین کو کہا گیا ہے کہ انہیں نئی تاریخ کی اطلاع آئی ٹی این ای کے نوٹس کے ذریعے دی جائیگی۔
تازہ ترین