• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر ایجنسی میں ڈینگی ، پنجاب موبائل اسپتال کا فری میڈیکل کیمپ

Dengui Outbreak In Khyber Agency Free Medical Camp In Punjab Mobile Hospital

خیبرایجنسی میں بڑھتے ہوئے ڈینگی مرض پر قابوپانے سمیت دیگر امراض کی تشخیص کے لیے پنجاب موبائل اسپتال نے 4 روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا،جس میں 1800مریضوں کا معائنہ کیاگیا۔

فری میڈیکل کیمپ کے دوران پنجاب موبائل اسپتال کے طبی ماہرین نے ڈینگی اور دیگر امراض میں مبتلا مریضو ں کا چیک اپ کیا۔

میڈیکل کیمپ میں ڈینگی کے آٹھ کیسز بھی سامنے آئے،اب تک ایجنسی بھر میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 23ہوچکی ہے۔

پنجاب سے تعلق رکھنے والے طبی ماہرین پر مشتمل ٹیم ، محکمہ صحت کاعملہ اور عمائدین ایجنسی میں ڈینگی کےخاتمے کےلیے پرعزم ہیں ۔

تازہ ترین