• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: کانگو وائرس کا مریض صحتیابی کےبعد ڈسچارج

Quetta Congo Virus Patient Discharge After Recovery

کوئٹہ میں کانگو وائرس کے مریض کو صحت یابی کے بعد فاطمہ جناح اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق کانگو وائرس کا مریض فاطمہ جناح اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں داخل تھا جسے افغانستان کے علاقے قندھار سے علاج  کے لیے کوئٹہ لایا گیا تھا، تاہم تقریباً ایک ہفتہ علاج کےبعد مریض کو گزشتہ روز ڈسچارج کردیا گیا۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق کانگو وائرس کاایک مشتبہ مریض فاطمہ جناح اسپتال میں زیر علاج ہے، کانگو وائرس کے مشتبہ مریض کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

تازہ ترین