کوئٹہ(پ ر) پاکستان آپتھلمالوجیکل سوسائٹی پاکستان کوئٹہ شاخ کے زیر اہتمام ہفتہ 16ستمبر 2017ء کو صبح 9 بجے آنکھوں کی بیماریوں سے متعلق کانفرنس منعقد ہوگی جس میں ملک سے 60 سے زائد ماہر امراض چشم اپنے مقالے پیش کرینگے کانفرنس کا افتتاح وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کرینگے۔