• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین نے برہم پُترا دریا کی معلومات شیئر نہیں کیں، بھارت

China Did Not Share Information On The Putra River

بھارت نے الزام لگایا ہے کہ چین نے معاہدے کے باوجود برہم پُترا دریا کی معلومات شیئر نہیں کیں۔

برطانوی نشریاتی ادارےکےمطابق بھارت نے دعویٰ کیا کہ چین نےرواں مون سون کےدوران برہم پترا دریا کے ہائیڈرولوجیکل نہیں دیے۔ چین معاہدے کےتحت بھارت کوہائیڈرولوجیکل دینےکاپابندہے۔

دوسری جانب چین کاردعمل میں کہنا ہے کہ برہم پترادریاکےپرہائیڈرولوجیکل کواپ گریڈکیاجارہاہے،ہائیڈرولوجیکل اپ گریشن کی وجہ سےبھارت کواعداد وشمارنہیں دےسکتے۔

تازہ ترین