• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اناڑی کھلاڑی کو ڈائیونگ کا شوق مہنگا پڑ گیا

کرتب بازی کا شوق اپنی جگہ لیکن بعض اوقات یہ شوق اتنا مہنگا پڑ سکتا ہے آپکو آپکی نانی یاد آجائیں۔

یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس نوجوان کو ہی دیکھ لیں جسے کلف ڈائیونگ کا شوق مہنگا پڑ گیا۔

ہپ م ناظر پرتگال میں دیکھے گئے جہاں اناڑی کھلاڑی نے پچاس فٹ بلند پہاڑ سے کلف ڈائیونف کا سوچا لیکن بلند پہاڑ سے چھلانگ لگاتے ہوئے سمندر میں تیرتی بوٹ سے بری طرح ٹکرایا کہ اُسے نہ صرف نانی یاد آگئی بلکہ اپنا بازو بھی تڑوا بیٹھا۔

اسلئے جناب کرتب بازی کا شوق اپنی جگہ لیکن یہ ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔

تازہ ترین