• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پا ک افغان شاہراہ پر بم دھماکا2کسٹم اہلکار شدید زخمی

لنڈیکوتل( نمائندہ جنگ )خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل خیبر متہ خیل فرش کے قریب پا ک افغان شاہرہ پر ریموٹ کنٹرول بم  کے دھماکہ میں پشاور سے طور خم جانے والےکسٹم اہلکاروں کے گاڑی تباہ ہو گئی  جبکہ کسٹم کے 2اہلکار محرریوسف اور سیکورٹی گارڈ عبدالکریم شدید خمی ہوگئے دھماکے کے بعد دونوں زخمی کسٹم اہلکاروں کو طبی امداد کے لئے لنڈیکوتل ایجنسی ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

تازہ ترین