کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ چیمبر آف سمال ٹریڈر زاینڈ سمال انڈسٹری کے انتخابات مکمل ہوگئے،انتخا با ت 2017-18کے مطا بق ارشاد علی شاہ صدر، عبدالباقی کاکڑسنیئر نا ئب صد را ورسید سلیم رضا ایڈووکیٹ نا ئب صدر کے لئےبلا مقا بلہ منتخب ہو گئے، نو منتخب کا بینہ کے کارپوریٹ اور ا یسوسی ا یٹ اراکین قاری عبید اللہ درانی،حاجی شیر علی بنگلزئی،آصف پراچہ،سلطان محمد،محمد نوید،حسن اچکزئی اور کارپوریٹ کلاس کےملک تاج محمد عشے زئی،اسد خان،فرحت حسین،ملک عادل خان بازئی اورملک رفعت ،سنئیر ممبرزندیم خان،جاوید رحیم،مقبول الہی بھٹی، حاجی سلام صراف، حاجی اصغر،محمد نادر خان کے علا وہ ہا و س کی بڑ ی تعد ا د نے ا کثر یت ر ا ئے سے صد ر سنیئر نا ئب صد ر او ر نا ئب صدر کا ا نتخا ب کیادریں اثناگروپ چیئر مین و پیٹرن ان چیف و لی محمد نے نو منتخب ا ر کا ن و عہدیداروںکو مبا ر ک با د پیش کی ا ور نیک خو ا شہا ت کا ا ظہا ر کیااور امید ظاہر کی کہ منتخب کابینہ بزنس کمیونیٹی کے مسائل کے حل میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی ۔